مغوی کو پولیس حراست سے بازیاب کرانیکی درخواست پر ڈی آجی جی طلب
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر علی نے مغوی امیر خان کو پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب کرانے کی درخواست پرڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو تفصیلی رپورٹ سمیت 30 ستمبر کو طلب کر لیا۔
عدالت نے پولیس رپورٹ مسترد کر دی جس میں کہا گیا تھا کہ ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوا دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments