چیک ڈس آنر ہونے کے مقدمہ میں ضمانت خارج ، ملزم گرفتار

چیک ڈس آنر ہونے کے مقدمہ  میں ضمانت خارج ، ملزم گرفتار

گکھڑ منڈی (نامہ نگار )تھانہ گکھڑ میں درج مقدمہ میں نامزد ملزم ملک ساجد کی ضمانت عدالتِ عالیہ سے خارج ہونے کے بعد پولیس نے گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔

مقدمہ ایک کروڑ 93 لاکھ 92 ہزار 630 روپے کی رقم سے متعلق ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم کی جانب سے رقم کی ادائیگی کے لیے مدعی مقدمہ کو مذکورہ رقم کا چیک دیا گیا جو مقررہ وقت پر بینک سے کیش نہ ہو سکا اور چیک ڈس آنر ہونے پر مدعی نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر ایا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...