ایگری کانفرنس و ایکسپو کا انعقاد
لاہور(این این آئی)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی فعال سہولت کاری سے لاہور میں ایگری کنیکشنز 2026 کانفرنس اور ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
جس نے زرعی شعبے میں جدت اور شراکت داری کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع پیدا کرنے کیلئے اہم پلیٹ فارم فراہم کیا۔مندوبین نے تقریب میں جدید زرعی ٹیکنالوجی، نظام آبپاشی، بیجوں میں اختراع اور معیار پر مبنی حل جیسے اہم موضوعات پر غور کیا تاکہ ملک کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کیا جا سکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments