جمعیت نے یومِ تکریمِ اساتذہ منایا

جمعیت نے یومِ تکریمِ اساتذہ منایا

لاہور (سٹاف رپوٹر)اسلامی جمعیت طالبات نے یومِ تکریمِ اساتذہ منایا۔ اساتذہ سے ملاقاتیں کر کے تحائف پیش ،طالبات کو اساتذہ کے مقام سے روشناس کرانے کیلئے تقریبات کی گئیں۔ ناظمۂ اعلیٰ نے کہا طالبات اساتذہ کی عزت کو عادت بنائیں۔

اسلامی جمعیت طالبات نے یومِ تکریمِ اساتذہ منایا۔ اساتذہ سے ملاقاتیں کر کے تحائف پیش ،طالبات کو اساتذہ کے مقام سے روشناس کرانے کیلئے تقریبات کی گئیں۔ ناظمۂ اعلیٰ نے کہا طالبات اساتذہ کی عزت کو عادت بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...