حکومت معیشت کے استحکام کیلئے مؤثر اقدامات کررہی :ممتاز محمود
شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما سابق ناظم و امیدوار پی پی 141رانا ممتاز محمود مون خاں نے کہا ہے کہ۔۔۔
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے اور معاشی چیلنجز پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدامات کررہی ہے۔ صحت، تعلیم، روزگار متعدد منصوبوں پر کام کررہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments