ورکرز ویلفیئر فنڈ کے سکولوں میں 770 اسامیاں ختم

 ورکرز ویلفیئر فنڈ کے سکولوں میں 770 اسامیاں ختم

لاہور(خبر نگار)پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر انتظام سکولوں میں تدریسی و غیر تدریسی عملے کی 770 اسامیاں ختم کردی گئیں ۔

محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورس کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، قصور، گوجرانوالہ اور دیگر علاقوں میں قائم ورکرز ویلفیئر سکولوں میں ایس ایس، ایس ایس ٹی اور دیگر تدریسی کیڈرز سمیت غیر تدریسی عملے کی اسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...