لاہور بورڈ قومی کھیلوں کا میزبان

لاہور بورڈ قومی کھیلوں کا میزبان

لاہور(خبر نگار)انٹر بورڈ سپورٹس کمیٹی کے سالانہ اجلاس میں لاہور بورڈ کو آل پاکستان انٹر بورڈ مقابلوں کے تحت 5 قومی کھیلوں کی میزبانی مل گئی۔

نومبر 2026 میں لاہور بورڈ بوائز کے زیر اہتمام سوئمنگ، ہاکی، جمناسٹکس، باڈی بلڈنگ اور باسکٹ بال کے مقابلے ہونگے ۔ دریں اثنالاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبہ سبل سہیل نے اسلام آباد منعقدہ انٹرنیشنل ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے ۔ یونیورسٹی نے مبارکباد پیش کی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...