بجلی چورپکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کے دوران ایک شہری کو مبینہ طور پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف مقامات کی جانچ پڑتال کے دوران ایک شہری کو مبینہ طور پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments