بارش ،ژالہ باری ،ہزاروں ایکڑ دھان کی فصل برباد
تتلے عالی(نامہ نگار)طوفانی بارش،ژالہ باری سے ہزاروں ایکڑ پر دھان کی فصل برباد ہو گئی۔
تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کو تیز ہوا چلتی رہی،ہفتہ کے د ن موسلادھار بارش،ژالہ باری سے دھان کی پکی فصل زمین بوس ہو گئی جس سے کاشتکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments