جامکے چٹھہ کے ریلوے پھاٹک روڈ کو کنکریٹ کردیا گیا

جامکے چٹھہ کے ریلوے  پھاٹک روڈ کو کنکریٹ کردیا گیا

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )محکمہ ہائی وے کے تعاون سے جامکے چٹھہ کے ریلوے پھاٹک روڈ کو پی سی سی (کنکریٹ)میں تبدیل کر دیا گیا

جس سے علاقے کے شہریوں اور روزانہ راستے سے گزرنے والے مسافروں کو آمدورفت میں سہولت میسر آئے گی۔ علاقہ مکینوں کے مطابق ریلوے پھاٹک روڈ آمدورفت کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے ، تاہم سڑک کی خستہ حالی کے باعث شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...