جسٹس چودھری رؤف عطا کی راہوالی آمد،انور بٹ کی اہلیہ کے انتقال پر تعزت
راہوالی (نمائندہ دنیا )جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ چودھری رؤف عطا کی راہوالی خصوصی آمد ،ضلعی صدر پیپلزپارٹی شہید بھٹو گروپ انور بٹ کی اہلیہ کی کے انتقال پر انکی رہائشگاہ واقع محلہ گڑھی شاہومیں گہرے دکھ کا اظہار کیا اور دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پرحاجی خادم حسین وڑائچ،چودھری مختارالملک گل،شبیر حسین مہر ،ندیم مہر ،حاجی اصغر مہر بھی موجود تھے ۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دسویں کاختم آج بعد نماز ظہر رہائشگاہ پر ہو گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments