بوگس چیک دینے پر مقدمہ

 بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں کاروباری لین دین کے دوران ناصر کو بلا ل نے لاکھوں روپے چیک دیا۔۔۔

 تھانہ سول لائن کے علاقے میں کاروباری لین دین کے دوران ناصر کو بلا ل نے لاکھوں روپے چیک دیا ، جو بینک سے ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...