بزرگ شہری مبینہ طور پر اغوا

 بزرگ شہری مبینہ طور پر اغوا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں جواد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے ضعیف العمر والد کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گئے تھے۔۔۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں جواد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے ضعیف العمر والد کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گئے تھے ، جہاں سے انہیں مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...