کھیوڑہ:مدرسہ سے پڑھ کرواپس آنے والی بچی سے اوباش کی مبینہ زیادتی
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا ) پندادنخان کے علاقہ لِلہ میں مدرسہ سے سپارہ پڑھ کر آنے والی معصوم بچی کو۔۔
اوباش نوجوان نے زبردستی مویشیوں کے باڑے میں لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم وقاص ولد محمد بشیر قوم موچی موقع سے فرار ہو گیا، تھانہ لِلہ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments