شمالی لاہور:3انٹرسیکشنز کی اپ گریڈیشن املاک ایکوائر کرنے کا پلان تیار

شمالی لاہور:3انٹرسیکشنز کی اپ گریڈیشن   املاک ایکوائر کرنے کا پلان تیار

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے نے شمالی لاہور کے 3انٹرسیکشنز کی اپ گریڈیشن کیلئے نجی املاک ایکوائر کرنے کا پلان تیار کر لیا۔

 چوک ناخدا، ٹوکے والا چوک اور نیو شادباغ چوک میں ترقیاتی کاموں کیلئے 19کنال اراضی حاصل کی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...