یوبی جی کابی ایم پی کیساتھ الائنس ختم

یوبی جی کابی ایم پی کیساتھ الائنس ختم

لاہور (کامرس رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ، ریجنل چیئرمین و نائب صدر ذکی اعجاز، لاہور چیمبر کے صدرعلی حسام اصغر و دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے کہا ہے۔

 کہ یونائیٹڈ بزنس گروپ(یوبی جی)نے بزنس مین پینل (بی ایم پی )کیساتھ الائنس ختم کر دیا ہے ۔ یو بی جی الیکشن لڑے گی اور سرپرست یو بی جی ایس ایم تنویر گروپ کے آئندہ صدارتی امیدوارہونگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...