ای سگریٹ کااستعمال 30فیصد بڑھ گیا

 ای سگریٹ کااستعمال 30فیصد بڑھ گیا

لاہور(خبر نگار)تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کے اندر ویپنگ، نیکوٹین پاؤچز اور ای سگریٹ کے استعمال کے رجحان میں 30فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

 ان خیالات کا اظہار کنسلٹنٹ انسدادِ منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے پنجاب کالج ڈی ایچ اے کیمپس میں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...