ممتاز محقق زاہد حسین انجم کا آج چہلم

ممتاز محقق زاہد حسین انجم کا آج چہلم

لاہور (سٹاف رپورٹر )معروف ادیب،محقق زاہد حسین انجم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم آج 31 اکتوبر نمازِ ظہر کے بعد جامع مسجد شیشے والی میں منعقد ہو گا ،

قرآن خوانی کے بعد علامہ بشارت صدیق ہزاروی زندگی اور موت کے موضوع پر خطاب کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...