دھماکا خیز مواد برآمدگی 2ملزموں پر فرد جرم عائد
لاہور (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کالعدم تنظیم کے مبینہ ارکان سے دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے مقدمے میں دو ملزمان نور السما اور ماشا اللہ پر فرد جرم عائد کردی،
ملزمان نے الزامات کی صحت سے انکار کرتے ہوئے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کے لیے 13 نومبر کو طلب کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments