4 سائنس مضامین کا آئندہ امتحان ای شیٹ پر لینے کا فیصلہ

4 سائنس مضامین کا آئندہ  امتحان ای شیٹ پر لینے کا فیصلہ

لاہور (خبر نگار) پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کا اجلاس لاہور میں چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدرالسلام کی زیر صدارت ہوا۔

 جس میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے آئندہ امتحانات میں آن سکرین مارکنگ نفاذ کیلئے مضامین کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں آئندہ سال 4 سائنس مضامین کے امتحانات ای شیٹ پر لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...