سموگ پر سکولوں میں چھٹیوں کی بجائے حفاظتی اقدامات کا فیصلہ

سموگ پر سکولوں میں چھٹیوں کی  بجائے حفاظتی اقدامات کا فیصلہ

لاہور (خبر نگار) پنجاب میں سموگ کی شدت پر سکولوں میں چھٹیوں کی بجائے حفاظتی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ۔۔۔

 سیکرٹری سکول ایجوکیشن صاحبزادی وسیمہ عمر کا کہنا ہے کہ سموگ سے بچاؤ کیلئے سکولوں کو ایس او پیز جاری کیے جائینگے۔ بچوں کی تعلیم کا سلسلہ متاثر نہیں ہونے دیا جائیگا، طالبات کی انرولمنٹ، سکل ایجوکیشن کے فروغ پر بھی توجہ دی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...