آئی جی ریلویز نے چارج سنبھال لیا

آئی جی ریلویز نے چارج سنبھال لیا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)آئی جی ریلویز پولیس شہزادہ سلطان نے چارج سنبھال لیا۔ آئی جی کا دفتر آمد پر سٹاف نے استقبال کیا۔

آئی جی ریلویز پولیس شہزادہ سلطان نے چارج سنبھال لیا۔ آئی جی کا دفترآمد پرسٹاف نے استقبال کیا۔ ریلویز پولیس کے چاق و چوبند دستے نے آئی جی کو سلامی پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...