منشیات کیلئے پیسے نہ دینے پر بیوی پرتشدد کرنیوالا گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ میں بیوی پر تشدد کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم طارق نے نشہ خریدنے کیلئے بیوی سے پیسوں کا مطالبہ کیا۔
انکار پر اسے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ خاتون نے کھلی کچہری میں واقعے کی شکایت کی جس پر کاہنہ پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزم طارق کو گرفتار کر لیااورمقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments