بھابی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر)باٹاپور پولیس نے بروقت کارروائی کرکے رشتوں کا تقدس پامال کرنیوالے ملزم احد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر اپنے ہی بھائی کی اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments