چرچزمیں دعائیہ پروگرام، سخت سکیورٹی
لاہور(کرائم رپورٹر)گرجا گھروں میں دعائیہ پروگرام، فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے گئے۔ 2475 پولیس افسرو ں و اہلکاروں نے گرجا گھروں کی سکیورٹی ڈیوٹی انجام دی۔
2475 پولیس افسرو ں و اہلکاروں نے گرجا گھروں کی سکیورٹی ڈیوٹی انجام دی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران فیلڈ میں خود سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کرتے رہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments