انسدادِسموگ : 831 گاڑیوں کی نشاندہی

 انسدادِسموگ : 831 گاڑیوں کی نشاندہی

لاہور(آن لائن)سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں اور ڈرونز کی مدد سے صوبے بھر میں 7 روز کے دوران کیمروں کے ذریعے 2 ہزار 223 خلاف ورزیوں اوردھواں چھوڑنیوالی 831 گاڑیوں کی نشاندہی ہوئی۔

سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں اور ڈرونز کی مدد سے صوبے بھر میں 7 روز کے دوران کیمروں کے ذریعے 2 ہزار 223 خلاف ورزیوں اوردھواں چھوڑنیوالی 831 گاڑیوں کی نشاندہی ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...