ولید صابر سیکرٹری آرٹی اے شیخوپورہ تعینات

 ولید صابر سیکرٹری آرٹی اے  شیخوپورہ تعینات

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی سیکرٹری آرٹی اے حناء رحمن کو تبدیل کرکے جہلم جبکہ وہاں سے ولید صابر کو سیکرٹری آرٹی اے شیخوپورہ تعینات کردیا گیا۔

حناء رحمن گذشتہ اڑھائی سال سے زائد عرصہ سے شیخوپورہ میں فرائض سرانجام دے رہی تھیں ۔ دونوں افسر آج اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...