خاتون کو ہراساں اور دھمکیاں دینے پر ملزم گرفتار

 خاتون کو ہراساں اور  دھمکیاں دینے پر ملزم گرفتار

قصور،الہ آباد (نمائندہ دنیا )این سی سی آئی اے لاہور کی چونیاں میں کارروائی، خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار کرلیا۔

ملزم 2جعلی ٹک ٹاک اکاؤنٹس کے ذریعے خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کر رہا تھا جس پر خاتون اور ان کے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے کا بھی الزام ہے ، این سی سی آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...