مولانا ہدایت اللہ شاہ کی وفات ناقابلِ تلافی نقصان :فضل الرحمن

 مولانا ہدایت اللہ شاہ کی وفات  ناقابلِ تلافی نقصان :فضل الرحمن

لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق سینیٹر مرکزی شوریٰ کے رکن و امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع مانسہرہ مولانا ہدایت اللہ شاہ کی وفات پر جے یو آئی کے۔۔۔

 سربراہ مولانا فضل الرحمن نے گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا ہدایت اللہ شاہ کی وفات جماعت، دینی حلقوں اور ذاتی طور پہ میرے لیے ایک بڑا صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ میں ایک مخلص، وفاشعار اور قابلِ اعتماد ساتھی سے محروم ہوگیا ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...