ضلع گجرات کی تمام یونین کونسلوں کے ناموں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

 ضلع گجرات کی تمام یونین کونسلوں  کے ناموں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(سٹاف رپورٹر)محکمہ بلدیات و کمیونٹی ڈویلپمنٹ حکومتِ پنجاب نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے سیکشن 10کی ذیلی دفعہ (3)کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے۔۔۔

 ضلع گجرات کی مقامی حکومتوں میں شامل تمام یونین کونسلوں کے ناموں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیکرٹری بلدیات و کمیونٹی ڈویلپمنٹ آصف بلال لودھی کے دستخطوں سے جاری ہونے والا یہ نوٹیفکیشن 6اکتوبرکے  پنجاب گزٹ  میں شائع کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...