سنی تحریک 26 نومبر سے ہفتہ شانِ ابوبکر صدیق ؓ منائیگی
لاہور(سیاسی نمائندہ)صوبائی صدرسنی تحریک طاہر ڈوگر نے کہا ہے کہ 26 نومبر سے پنجاب بھرمیں ہفتہ شانِ سیدنا ابوبکر صدیق ؓمنایا جائیگا۔
مرکزی تاجدارِ صداقت ریلی 6 دسمبر کولاہور میں دربار پیر مکی سے شروع ہوگی۔ مقصد نئی نسل کو خلیفہ اول کی سیرت و کردار اور مقام و مرتبے سے روشناس کرانا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments