مڈنائٹ آپریشن ،45اشتہاری اور 20عدالتی مفرور گرفتار

مڈنائٹ آپریشن ،45اشتہاری  اور 20عدالتی مفرور گرفتار

مڈنائٹ آپریشن کے دوران ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 45 مجرمان اشتہاری اور 20 عدالتی مفروروں کو گرفتار کر لیا

ملتان (کرائم رپورٹر)گرفتار ہونے والے ڈکیتی، رابری، موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں