4بھکاری بچے تحویل میں لے لئے

4بھکاری بچے تحویل میں لے لئے

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 4 بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان(خبرنگارخصوصی) بچوں میں 10 سالہ احمد، 11 سالہ سیفل، 12 سالہ احمد علی، 10 سالہ شادن شامل ہیں بچوں کو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں