اسسٹنٹ کمشنر میلسی غلام مصطفی کی قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی

اسسٹنٹ کمشنر میلسی غلام مصطفی کی  قبضہ گروپوں کے خلاف کارروائی

اسسٹنٹ کمشنر میلسی غلام مصطفی نے سر کاری اراضی پر قابض قبضہ گروپ کے خلاف کارروائی کر تے ہو ئے کروڑوں روپے مالیت کی 59کنال سر کاری اراضی واگزار کر الی

میلسی (نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ کمشنر میلسی غلام مصطفی نے سر کاری اراضی پر قابض قبضہ گروپ کے خلاف کارروائی کر تے ہو ئے کروڑوں روپے مالیت کی 59کنال سر کاری اراضی واگزار کر الی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں