پولیس اور خفیہ ایجنسی کا مضافاتی قصبہ ٹھٹھہ صادق آباد میں سرچ آپریشن

پولیس اور خفیہ ایجنسی کا مضافاتی قصبہ  ٹھٹھہ صادق آباد میں سرچ آپریشن

پولیس اور خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے مضافاتی قصبہ ٹھٹھہ صادق آباد میں سرچ آپریشن کیا

جہانیاں (نامہ نگار)بتایا گیا ہے کہ پولیس اور خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی جانب سے جہانیاں کے مضافاتی قصبہ ٹھٹھہ صادق آباد میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا گیا اس دوران چالیس سے زائد گھروں کی سرچنگ کی گئی اور متعدد افراد کو تحویل میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی جنہیں بعد میں چھوڑ دیا گیا تاہم پولیس کو کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ ہو سکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں