چور سکول سے پنکھے اور گھروں سے مویشی لے گئے

چور سکول سے پنکھے اور  گھروں سے مویشی لے گئے

وری کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔ چور سکول سے پنکھے اور گھر سے مویشی لے کر فرار ہو گئے

ماچھیوال (نامہ نگار)چتفصیل کے مطابق چک نمبر1/W.Bکے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سے دو نامعلوم چور رات کی تاریکی میں 3 سیلنگ فین اتار کر فرار ہو گئے صبح جب سکول کھلا تو ساتویں کلاس کے کمرے کے پنکھے غائب تھے اور ایک ونڈو ٹوٹی ہوئی تھی جبکہ چک نمبر569/E.B کے رہائشی مختیار احمد بھٹی کے گھرسے دو نامعلوم چورقیمتی بیل چوری کر کے فرار ہو گئے ۔دریں اثناء چک نمبر 1/W.B کے رہائشی فقیر حسین آرائیں کے گھر سے چار چوروں نے ایک بھینس اور دو بیل چوری کر لئے ۔ تاحال کسی واردات کا بھی مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں