15 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

15 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر)15 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

پولیس کو محلہ ٹبی شیر خان سے ناظم خان نے اطلاع دی وہ گھر سے باہر گئے ہو ئے تھے اسکی 15 سالہ بیٹی (ص) گھر پر اکیلی تھی جب واپس آئے تو ان کی بیٹی گھر موجود نہ تھی۔ناظم خان نے الزام عائد کیا کہ اس کی بیٹی کو بند بوسن کے رہائشی عدنان نے اغوا کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں