چھب کلاں:دو منشیات فروش قتل کے مقدمے کا اشتہاری گرفتار

  چھب کلاں:دو منشیات فروش  قتل کے مقدمے کا اشتہاری گرفتار

چھب کلاں (نامہ نگار )پولیس تھانہ چھب کلاں نے کارروائی کرتے ہوئے۔

 منشیات فروش صابر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 2 کلو چرس جبکہ منشیات فروش شفیق ماچھی کو گرفتار کر کے 20 لٹر شراب برآمد کرلی اور مقدمات درج کر لئے قتل کے مقدمے کے اشتہاری لیاقت کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں