ڈاکوئوں کا دکاندار پر تشدد 2لاکھ40ہزار لوٹ لئے

ڈاکوئوں کا دکاندار پر تشدد  2لاکھ40ہزار لوٹ لئے

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)گاہک کے روپ میں آنے والے مسلح ڈاکوتاجرسے نقدی چھین ک۔۔۔

 تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقہ ریسکیوآفس کے قریب واٹ نمبر 14 سی محلہ کے عبدالمنان ارائی نے بیٹری شاپ بنائی ہوئی تھی کہ مغرب کے بعد3 موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو اس کے پاس گاہک بن کر ائے بیٹری پسند کرتے ہی ڈاکوؤں نے پسٹل نکال لیا اور پسٹل کے زور پر اس کے گلا دراز سے نقدی دو لاکھ 40 ہزار اٹھا کر فرار ہو گئے ،مزاحمت پر اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں