طلبہ کو ٹریفک قوانین پر آگاہی لیکچر

طلبہ کو ٹریفک قوانین پر آگاہی لیکچر

ملتان (کرائم رپورٹر)انچارج ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس کا مقامی سکول کے طلبہ کو روڈ سیفٹی سے متعلق لیکچر ، لین لائن ڈسپلن، گاڑی کے درمیان فاصلہ، اوور ٹیکنگ کا طریقہ کار اور سائیڈ ویو مررز کے استعمال سے آگاہ کیا گیا۔

انچارج ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس کا مقامی سکول کے طلبہ کو روڈ سیفٹی سے متعلق لیکچر ، لین لائن ڈسپلن، گاڑی کے درمیان فاصلہ، اوور ٹیکنگ کا طریقہ کار اور سائیڈ ویو مررز کے استعمال سے آگاہ کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں