جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ،سیوریج کا پانی سڑکوں پر جمع

 جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ،سیوریج کا پانی سڑکوں پر جمع

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )عثمان معظم روڈ، فضل پارک روڈ سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر سیوریج کا پانی سڑکوں پر جمع ہے ، سڑکوں کی صورتحال انتہائی ناگفتہ۔۔۔

بارشوں سے پڑنے والے گڑھے آئے روز حادثات کا سبب بننے لگے ، تفصیلات کے مطابق بارش گزرنے کے باوجود مختلف علاقوں میں بارش اور سیوریج کا پانی سے پڑنے والے گڑھے اور جگہ جگہ گندگی و وجہ سے تعفن اور وبائی بیماریاں پھیلنے لگی، متعلقہ اداروں کی جانب سے گندے پانی کی نکاسی کا کوئی انتظام نہیں ہے سڑکوں پر پانی جمع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں