چوک چوراہے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، تجاوزات کی بھرمار

 چوک چوراہے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، تجاوزات کی بھرمار

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر ) لاکھوں روپے کی لاگت سے بنائے گئے چوک چوراہے ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔تلیری بائی پاس چوک،کچہری چوک،جھنگ موڑ،تھل چوک یاد گار کی تعمیر عدم توجہی کے باعث بدحالی کاشکار۔۔۔

سابق ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کے لئے مختلف چوراہوں پر تجاوزات مافیا گرین بیلٹس تک تجاوز کرگئی،عوامی سماجی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ شہر کے معروف مقامات پر شہر کی خوبصورتی کے اقدامات انتظامی کی لاپرواہی کے باعث بد حالی کا شکار ہوگئے ہیں شہر کی خوبصورتی کے لئے تلیریبائی پاس،کچہری چوک،جھنگ موڑ اور تھل چوک پر یادگار تعمیر کی گئی تھی جس سے مختلف چوراہوں پر گرین بیلٹس اور یادگاروں کی بہترین تصاویر سے سجایا گیا تھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں