مظفر گڑھ، کنڈکٹر بس تلے آکر موقع پر جاں بحق

مظفر گڑھ، کنڈکٹر بس تلے آکر موقع پر جاں بحق

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر قصبہ کلر والی کے قریب ایک تیز رفتار چلتی بس سے ۔۔

کنڈکٹر پاؤں سلپ ہونے کے باعث گر کر ٹائر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122. اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوراً قریبی اسٹیشن شہر سلطان سے ایک ایمبولینس کو جائے حادثہ پر روانہ کروا دیا اور پولیس کنٹرول کو بھی انفارم کر دیا ۔ایمبولینس کا بروقت رسپانس ۔ ریسکیو سٹاف آن لوکیشن ہو کر موقع پر جاں بحق ہونے شخص کی لاش کو ڈیڈ شیٹ سے کور کرنے کے بعد لواحقین کے اصرار پر گھر منتقل کر دیا۔ ہلاک ہوئے والے شخص کی شناخت شہباز ولد الٰہی بخش عمر 30 سال سے ہوئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں