ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کررہے ہیں، آصف خان

ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے  اقدامات کررہے ہیں، آصف خان

ملتان(خبرنگارخصوصی)ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان نے کہا کہ ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیئے اقدامات کر رہے ہیں۔

ریٹائزڈ ہونے والے ملازمین اور آفیسرز کے واجبات ادائیگی میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں تمام ملازمین کے واجبات جلد از جلد ادا کیے جائیں ۔ادارے کے ملازمین میں اثاثہ ہیں حقوق کی فراہمی جاری رکھے گے ۔ اُنھوں نے ان خیالات کا اظہار ریٹائرڈ ہونے والے آفیسر شاہد کامران کو پنشن چیک دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس محمد اختر منڈھیرا بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں