زکریا یونیورسٹی، چوری کی وارداتیں جاری، طالبعلم موٹرسائیکل سے محروم

زکریا یونیورسٹی، چوری کی وارداتیں  جاری، طالبعلم موٹرسائیکل سے محروم

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں ایک اور موٹر سائیکل چور ی ہوگئی ، ایک طالبعلم نے اپنی موٹرسائیکل کو سیف پارکنگ سے باہر کھڑا کیا۔۔۔

 جس کو نامعلوم چور تالہ توڑ کر لے گئے جس کی سی سی ٹی فوٹیج سے تصویر نکال کر کیمپس میں جگہ جگہ آویزاں کردی گئی ہے ، انتظامیہ کا کہنا کہ طالبعلم سیف پارکنگ میں گاڑی کھڑا کریں ورنہ نقصان کے ذمے دار نہیں ہوں گے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں