ایم ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف کریک ڈائون، سڑکیں کلیئر

ایم ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف کریک ڈائون، سڑکیں کلیئر

ملتان (وقائع نگار خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاف ستھرا پنجاب ویژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم اور سٹی ٹریفک پولیس کی ملتان کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری۔

 ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے میٹرو روٹ چونگی نمبر 9، رشید آباد، فورٹ قاسم ، مچھلی منڈی ، دولت گیٹ، چونگی نمبر 14، نیو شاہ شمس، ٹی چوک شاہ رکن عالم کالونی،چوک کمہاراں اور خانیوال روڈ کے اطراف تجاوزات ہٹوا دی گئیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں