بھیگ مانگتے 4بچے حفاظتی تحویل میں

بھیگ مانگتے 4بچے حفاظتی تحویل میں

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، بچوں میں 8 سالہ ناصر علی، 11 سالہ شہزاد، 9 سالہ حسنین، 12 سالہ عابد شامل ہیں بچوں کو ٹی چوک، شالیمار کالونی سے تحویل میں لیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، بچوں میں 8 سالہ ناصر علی، 11 سالہ شہزاد، 9 سالہ حسنین، 12 سالہ عابد شامل ہیں بچوں کو ٹی چوک، شالیمار کالونی سے تحویل میں لیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں