سیاسی جماعتوں کو یکجا ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہوگی :شہباز حیدر

سیاسی جماعتوں کو یکجا ہو کر کام کرنے  کی ضرورت ہوگی :شہباز حیدر

باگڑسرگانہ(نامہ نگار) سیاسی و سماجی رہنما میاں شہباز حیدرسرگانہ نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو۔۔

 یکجا ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے کسی فرد واحد یا اکیلی سیاسی جماعت سے مسائل کا حل ممکن نہیں اس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کو مل بیٹھ کر ان مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں