چوتھی کلاس کی طالبہ سے زیادتی ، ملزم چھترول کے بعد پولیس کے حوالے

 چوتھی کلاس کی طالبہ سے زیادتی ، ملزم  چھترول کے بعد پولیس کے حوالے

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر ، نامہ نگار ) ملزم نے چوتھی کلاس کی 7سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا،اہل علاقہ نے ملزم کو قابو کرلیا۔۔

، چھترول کے بعدپولیس کے حوالے ،پولیس نے بچی کامیڈیکل کرانے کے بعدمتاثرہ بچی کے داداکی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں