نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ ، لودھراں کے میڈلسٹ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن  شپ ، لودھراں کے میڈلسٹ  کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

لودھراں( سٹی رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر لودھراں محمد فرقان نے کہا ہے کہ لودھراں کے کھلاڑی میڈل جیت رہے ہیں تو وہیں ہماری بیٹیاں ہمارا سر فخر سے بلند کر رہی ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے آفس میں لاہور میں منعقد ہونے والی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں تحصیل لودھراں کے میڈلسٹ کھلاڑیوں میں کیش پرائز تقسیم کرتے ہوئے کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں